The Holy Quran 26:167 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
وَتَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَکُمۡ رَبُّکُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ﴿۱۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And leave your wives whom your Lord has created for you? Nay, you are a people who transgress.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اسے چھوڑ دیتے ہو جو تمہارے ربّ نے تمہارے لئے تمہارے ساتھی پیدا کئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے تجاوز کرنے والے لوگ ہو۔