The Holy Quran 26:17 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

فَاۡتِیَا فِرۡعَوۡنَ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“So go to Pharaoh, and say, ‘We are the Messengers of the Lord of the worlds,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور (اسے) کہو کہ ہم یقیناً تمام جہانوں کے ربّ کی طرف سے پیغمبر ہیں۔