The Holy Quran 26:175 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۷۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

In that verily there is a Sign, but most of these would not believe.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اس میں ایک بڑا نشان تھا۔ اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے۔