The Holy Quran 26:186 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ ﴿۱۸۶﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘Thou art but one of the bewitched.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا یقیناً تُو اُن میں سے ہے جو جادو سے مختل کردیئے جاتے ہیں۔