The Holy Quran 26:209 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

وَمَاۤ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا لَہَا مُنۡذِرُوۡنَ ﴿۲۰۹﴾٭ۖۛ

English translation by Maulawi Sher Ali

And never did We destroy any township but it had Warners.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے ڈرانے والے (بھیجے جاچکے) تھے۔