The Holy Quran 26:228 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَذَکَرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّانۡتَصَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا ؕ وَسَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۸﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

Save those who believe and do good works, and remember Allah much, and retaliate only after they are wronged. And the wrongdoers will soon know to what place of return they shall return.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

سوائے اُن کے جو (اُن میں سے) ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اور کثرت سے اللہ کو یاد کیا اور ظلم کا نشانہ بننے کے بعد اس کا بدلہ لیا۔ اور وہ جنہوں نے ظلم کیا عنقریب جان لیں گے کہ وہ کس لَوٹنے کے مقام پر لَوٹ جائیں گے۔