The Holy Quran 26:25 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِیۡنَ ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Moses said, ‘The Lord of the heavens and the earth and of all that is between the two, if you would be convinced.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا آسمانوں اور زمین کا ربّ اور اُس کا جو ان دونوں کے درمیان ہے۔ (بہتر ہوتا) اگر تم یقین کرنے والے ہوتے۔