The Holy Quran 26:27 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

قَالَ رَبُّکُمۡ وَرَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Moses said, ‘Your Lord, and the Lord of your fathers of yore.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس (یعنی موسیٰ) نے کہا (وہ) تمہارا بھی ربّ ہے اور تمہارے پہلے آباءواجداد کا بھی ربّ ہے۔