The Holy Quran 26:37 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
قَالُوۡۤا اَرۡجِہۡ وَاَخَاہُ وَابۡعَثۡ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Put him off and his brother awhile and send into the cities summoners,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دے اور شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دے۔