The Holy Quran 26:45 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
فَاَلۡقَوۡا حِبَالَہُمۡ وَعِصِیَّہُمۡ وَقَالُوۡا بِعِزَّۃِ فِرۡعَوۡنَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So they threw down their ropes and their rods, and said, ‘By Pharaoh’s honour, it is we who will surely win.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تب انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی سونٹیاں (زمین پر) ڈال دیں اور کہا فرعون کی عزت کی قسم! یقیناً ہم ہی غالب آنے والے ہیں۔