The Holy Quran 26:63 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۶۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Nay, speak not thus!’ said he, ‘My Lord is with me. He will direct me aright.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس (یعنی موسیٰ) نے کہا ہرگز نہیں۔ یقیناً میرا ربّ میرے ساتھ ہے (اور) ضرور میری رہنمائی کرے گا۔