The Holy Quran 26:68 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
In this, verily, there is a Sign; but most of these would not believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اس میں ایک بہت بڑا نشان تھا اور (باوجود اس کے) ان میں سے اکثر مومن نہ بنے۔