The Holy Quran 26:81 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)
وَاِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And when I am ill, it is He Who restores me to health;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی ہے جو مجھے شفا دیتا ہے۔