The Holy Quran 26:9 – Ash-Shu`ara' (الشُّعَرَآءِ)

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَمَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

In that there is a Sign indeed; but most of these would not believe.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اس میں ایک بہت بڑا نشان ہے جبکہ اکثر اُن میں سے ایمان لانے والے نہیں۔