The Holy Quran 27:16 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ وَسُلَیۡمٰنَ عِلۡمًا ۚ وَقَالَا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ فَضَّلَنَا عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّنۡ عِبَادِہِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We gave knowledge to David and Solomon, and they said, ‘All praise belongs to Allah, Who has exalted us above many of His believing servants.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے یقیناً دا ؤد اور سلیمان کو بڑا علم عطا کیاتھا۔ اور دونوں نے کہا تمام تعریف اللہ ہی کی ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت بخشی ہے۔