The Holy Quran 27:17 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَوَرِثَ سُلَیۡمٰنُ دَاوٗدَ وَقَالَ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ عُلِّمۡنَا مَنۡطِقَ الطَّیۡرِ وَاُوۡتِیۡنَا مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ ؕ اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡفَضۡلُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Solomon was heir to David. And he said, ‘O ye people, we have been taught the language of birds; and we have had everything bestowed upon us. This indeed is God’s manifest grace.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور سلیمان دا ؤد کا وارث ہوا اور اس نے کہا اے لوگو! ہمیں پرندوں کی زبان سکھائی گئی ہے اور ہر چیز میں سے ہمیں کچھ عطا کیا گیا ہے۔ یقیناً یہ کھلا کھلا فضل ہی ہے۔