The Holy Quran 27:21 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَتَفَقَّدَ الطَّیۡرَ فَقَالَ مَا لِیَ لَاۤ اَرَی الۡہُدۡہُدَ ۫ۖ اَمۡ کَانَ مِنَ الۡغَآئِبِیۡنَ ﴿۲۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And he reviewed the birds, and said, ‘How is it that I do not see Hudhud? Is he among the absentees?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس نے ایک بلند خیال انسان کو غائب پایا تو اس نے کہا کہ مجھے کیا ہوا ہے کہ میں ہُد ہُد کو نہیں دیکھ رہا۔ کیا وہ غیرحاضروں میں سے ہے