The Holy Quran 27:24 – An-Naml (النَّمْلِ)

اِنِّیۡ وَجَدۡتُّ امۡرَاَۃً تَمۡلِکُہُمۡ وَاُوۡتِیَتۡ مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ وَّلَہَا عَرۡشٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘I found a woman ruling over them, and she has been given everything, and she has a mighty throne.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً میں نے ایک عورت کو ان پر حکمرانی کرتے پایا اور اسے ہر چیز میں سے کچھ عطا کیا گیا ہے اور اس کا ایک عظیم تخت ہے۔