The Holy Quran 27:26 – An-Naml (النَّمْلِ)

اَلَّا یَسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ یُخۡرِجُ الۡخَبۡءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَیَعۡلَمُ مَا تُخۡفُوۡنَ وَمَا تُعۡلِنُوۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Satan has bidden them not to worship Allah, Who brings to light that which is hidden in the heavens and the earth, and Who knows what you conceal and what you make known.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(شیطان نے ان کو انگیخت کیا) کہ وہ اللہ کو سجدہ نہ کریں جو آسمانوں اور زمین میں پوشیدہ چیزوں کو نکالتا ہے اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو۔