The Holy Quran 27:29 – An-Naml (النَّمْلِ)
اِذۡہَبۡ بِّکِتٰبِیۡ ہٰذَا فَاَلۡقِہۡ اِلَیۡہِمۡ ثُمَّ تَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَانۡظُرۡ مَاذَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Go thou, with this letter of mine, and lay it before them; then withdraw from them and see what answer they return.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ میرا خط لے جا اور اسے ان لوگوں کے سامنے رکھ دے پھر اُن سے ایک طرف ہٹ جا۔ پھر دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں۔