The Holy Quran 27:31 – An-Naml (النَّمْلِ)
اِنَّہٗ مِنۡ سُلَیۡمٰنَ وَاِنَّہٗ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿ۙ۳۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
“It is from Solomon, and it is: ‘In the name of Allah, the Gracious, the Merciful;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے: اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (ا ور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔