The Holy Quran 27:34 – An-Naml (النَّمْلِ)
قَالُوۡا نَحۡنُ اُولُوۡا قُوَّۃٍ وَّاُولُوۡا بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ ۬ۙ وَّالۡاَمۡرُ اِلَیۡکِ فَانۡظُرِیۡ مَاذَا تَاۡمُرِیۡنَ ﴿۳۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They replied, ‘We possess power and we possess great prowess in war, but it is for thee to command; therefore consider thou what thou wilt command.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا ہم بڑے طاقتور لوگ ہیں اور سخت جنگجو ہیں۔ دراصل فیصلہ کرنا تیرا ہی کام ہے۔ پس تُو خود ہی غور کر لے کہ تجھے (ہمیں) کیا حکم دینا چاہیے۔