The Holy Quran 27:38 – An-Naml (النَّمْلِ)

اِرۡجِعۡ اِلَیۡہِمۡ فَلَنَاۡتِیَنَّہُمۡ بِجُنُوۡدٍ لَّا قِبَلَ لَہُمۡ بِہَا وَلَنُخۡرِجَنَّہُمۡ مِّنۡہَاۤ اَذِلَّۃً وَّہُمۡ صٰغِرُوۡنَ ﴿۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Go back to them, for we shall surely come to them with hosts against which they will have no power, and we shall drive them out from there disgraced, and they will be humbled.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُن کی طرف لوٹ جا۔ پس ہم ضرور اُن کے پاس ایسے لشکروں کے ساتھ آئیں گے جن کا کوئی مقابلہ ان کےلئے ممکن نہیں اور ہم انہیں ضرور اس (بستی) سے ذلیل بناتے ہوئے نکال دیں گے اور وہ بے بس ہوں گے۔