The Holy Quran 27:43 – An-Naml (النَّمْلِ)
فَلَمَّا جَآءَتۡ قِیۡلَ اَہٰکَذَا عَرۡشُکِ ؕ قَالَتۡ کَاَنَّہٗ ہُوَ ۚ وَاُوۡتِیۡنَا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِہَا وَکُنَّا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when she came, it was said, ‘Is thy throne like this?’ She replied, ‘It is as though it were the same. And we had been given knowledge before this, and we have already submitted.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب وہ آئی تو اس سے پوچھا گیا کہ کیا تیرا تخت اسی طرح کا ہے؟ تو اس نے جواب دیا گویا یہ وہی ہے اور اس سے پہلے ہی ہمیں علم دے دیا گیا تھا اور ہم فرمانبردار ہو چکے تھے۔