The Holy Quran 27:44 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَصَدَّہَا مَا کَانَتۡ تَّعۡبُدُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہَا کَانَتۡ مِنۡ قَوۡمٍ کٰفِرِیۡنَ ﴿۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And that which she used to worship beside Allah had stopped her from believing; for she came of a disbelieving people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُس (یعنی سلیمان) نے اُسے اُس سے روکا جس کی وہ اللہ کے سوا عبادت کیا کرتی تھی۔ یقیناً وہ کافر قوم میں سے تھی۔