The Holy Quran 27:46 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰی ثَمُوۡدَ اَخَاہُمۡ صٰلِحًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ فَاِذَا ہُمۡ فَرِیۡقٰنِ یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We sent to Thamud their brother Salih, who said, ‘Worship Allah.’ But behold, they became two parties contending with each other.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے یقیناً ثمود کی طرف بھی اُن کا بھائی صالح بھیجا تھا (یہ کہتے ہوئے) کہ اللہ کی عبادت کرو۔ پس اچانک وہ دو گروہ بن کر جھگڑنے لگے۔