The Holy Quran 27:48 – An-Naml (النَّمْلِ)

قَالُوا اطَّیَّرۡنَا بِکَ وَبِمَنۡ مَّعَکَ ؕ قَالَ طٰٓئِرُکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ تُفۡتَنُوۡنَ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘We auger evil from thee and from those that are with thee.’ He said, ‘The cause of your evil fortune is with Allah. Nay, but you are a people who are on trial.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا ہم تجھ سے اور تیرے ساتھیوں سے برا شگون لیتے ہیں۔ اُس نے کہا تمہارا شگون تو اللہ کے پاس ہے بلکہ تم تو ایک ایسی قوم ہو جسے آزمایا جائے گا۔