The Holy Quran 27:50 – An-Naml (النَّمْلِ)

قَالُوۡا تَقَاسَمُوۡا بِاللّٰہِ لَنُبَیِّتَنَّہٗ وَاَہۡلَہٗ ثُمَّ لَنَقُوۡلَنَّ لِوَلِیِّہٖ مَا شَہِدۡنَا مَہۡلِکَ اَہۡلِہٖ وَاِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, “Swear to each other by Allah that we will surely attack him and his family by night, and then we will say to his heir, ‘We witnessed not the destruction of his family, and most surely we are truthful.’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا آپس میں اللہ کی قسمیں کھاؤ کہ ہم ضرور اس پر اور اس کے گھر والوں پر شب خون ماریں گے۔ پھر ہم ضرور اس کے سرپرست سے کہیں گے کہ ہم نے تو اس کے گھر والوں کی ہلاکت کا مشاہدہ نہیں کیا اور یقیناً ہم سچے ہیں۔