The Holy Quran 27:53 – An-Naml (النَّمْلِ)
فَتِلۡکَ بُیُوۡتُہُمۡ خَاوِیَۃًۢ بِمَا ظَلَمُوۡا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And yonder are their houses empty, because of their wrongdoing. In that, verily, is a Sign for a people who possess knowledge.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس یہ ان کے گھر ہیں جو اُس ظلم کے سبب ویران پڑے ہیں جو انہوں نے کیا۔ یقیناً اس میں ان لوگوں کے لئے ایک عظیم نشان ہے جو علم رکھتے ہیں۔