The Holy Quran 27:57 – An-Naml (النَّمْلِ)

فَمَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡۤا اٰلَ لُوۡطٍ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But the answer of his people was naught save that they said, ‘Drive out Lot’s family from your city. They are a people who would keep clean.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اس کی قوم کا سوائے اس کے کوئی جواب نہ تھا کہ انہوں نے کہا کہ لوط کے خاندان کو اپنی بستی سے نکال دو۔ یقیناً یہ ایسے لوگ ہیں جو بڑے پاکباز بنتے ہیں۔