The Holy Quran 27:6 – An-Naml (النَّمْلِ)
اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الۡعَذَابِ وَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ہُمُ الۡاَخۡسَرُوۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is they who shall have a grievous torment, and they alone it is who shall be the greatest losers in the Hereafter.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے بہت بُرا عذاب (مقدر) ہے اور وہی آخرت میں سب سے زیادہ گھاٹا کھانے والے ہوں گے۔