The Holy Quran 27:60 – An-Naml (النَّمْلِ)

قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ وَسَلٰمٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیۡنَ اصۡطَفٰی ؕ آٰللّٰہُ خَیۡرٌ اَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ؕ۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘All praise belongs to Allah, and peace be upon those servants of His whom He has chosen. Is Allah better or what they associate with Him?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کہہ دے کہ سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے اور سلام ہو اس کے بندوں پر جنہیں اس نے چن لیا۔ کیا اللہ بہتر ہے یا وہ جنہیں وہ شریک ٹھہراتے ہیں؟