The Holy Quran 27:61 – An-Naml (النَّمْلِ)

اَمَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَاَنۡزَلَ لَکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً ۚ فَاَنۡۢبَتۡنَا بِہٖ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَہۡجَۃٍ ۚ مَا کَانَ لَکُمۡ اَنۡ تُنۡۢبِتُوۡا شَجَرَہَا ؕ ءَاِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ بَلۡ ہُمۡ قَوۡمٌ یَّعۡدِلُوۡنَ ﴿ؕ۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Or, Who created the heavens and the earth, and Who sent down water for you from the sky wherewith We cause to grow beautiful orchards? You could not cause their trees to grow. Is there a God besides Allah? Nay, they are a people who deviate from the right path.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یا (یہ بتاؤ کہ) کون ہے وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور تمہارے لئے آسمان سے پانی اُتارا اور اس کے ذریعہ ہم نے پُررونق باغات اُگائے۔ تمہارے بس میں تو نہ تھا کہ تم ان کے درخت پروان چڑھاتے۔ (پس) کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ (نہیں نہیں ) بلکہ وہ ناانصافی کرنے والے لوگ ہیں۔