The Holy Quran 27:67 – An-Naml (النَّمْلِ)
بَلِ ادّٰرَکَ عِلۡمُہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ۟ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ مِّنۡہَا ۫۟ بَلۡ ہُمۡ مِّنۡہَا عَمُوۡنَ ﴿٪۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nay, their knowledge has reached its end respecting the Hereafter; nay, they are indeed in doubt about it; nay, they are blind to it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بلکہ آخرت کے بارہ میں ان کا علم تمام ہوا۔ بلکہ وہ تو اس کے متعلق شک میں ہیں۔ بلکہ وہ تو اُس کے بارہ میں اندھے ہو چکے ہیں۔