The Holy Quran 27:68 – An-Naml (النَّمْلِ)
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا ءَاِذَا کُنَّا تُرٰبًا وَّاٰبَآؤُنَاۤ اَئِنَّا لَمُخۡرَجُوۡنَ ﴿۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who disbelieve say, ‘What! when we and our fathers have become dust, shall we indeed be brought forth again?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُن لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا کہا کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے اور ہمارے آباءو اجداد بھی، تو کیا پھر بھی ہم ضرور نکالے جانے والے ہیں؟