The Holy Quran 27:69 – An-Naml (النَّمْلِ)
لَقَدۡ وُعِدۡنَا ہٰذَا نَحۡنُ وَاٰبَآؤُنَا مِنۡ قَبۡلُ ۙ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘We were surely promised this before — we and our fathers; this is nothing but tales of the ancients.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً یہ وعدہ ہمیں اور ہمارے آباءو اجداد کو پہلے بھی دیا گیا تھا۔ یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیوں کے سواکچھ نہیں۔