The Holy Quran 27:75 – An-Naml (النَّمْلِ)
وَاِنَّ رَبَّکَ لَیَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَمَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۷۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And, surely, thy Lord knows what their bosoms conceal and what they reveal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً تیرا ربّ خوب جانتا ہے جو اُن کے سینے چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ (خود) ظاہر کرتے ہیں۔