The Holy Quran 27:79 – An-Naml (النَّمْلِ)

اِنَّ رَبَّکَ یَقۡضِیۡ بَیۡنَہُمۡ بِحُکۡمِہٖ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿ۙۚ۷۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, thy Lord will decide between them by His judgment, and He is the Mighty, the All-knowing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ضرور تیرا ربّ ان کے درمیان اپنی حکمت کے ساتھ فیصلہ کردے گا اور وہ کامل غلبہ والا (اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔