The Holy Quran 27:8 – An-Naml (النَّمْلِ)
اِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِاَہۡلِہٖۤ اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا ؕ سَاٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ اٰتِیۡکُمۡ بِشِہَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Remember when Moses said to his family, ‘I perceive a fire. I will bring you from there some information, or I will bring you a flame, a burning brand, that you may warm yourselves.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یاد کر) جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں یقیناً ایک آگ دیکھ رہا ہوں۔ پس میں یا تو اس (کے پاس) سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں گا یا تمہارے پاس کوئی سلگتا ہوا انگارہ لے آؤں گا تاکہ تم آگ تاپو۔