The Holy Quran 27:81 – An-Naml (النَّمْلِ)
اِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَلَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۸۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, thou canst not make the dead to hear, nor canst thou make the deaf to hear the call, when they turn back retreating.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو ہرگز مُردوں کو نہیں سنا سکتا اور نہ ہی بہروں کو (اپنی) پکار سنا سکتا ہے جب وہ پیٹھ دکھاتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں۔