The Holy Quran 27:82 – An-Naml (النَّمْلِ)
وَمَاۤ اَنۡتَ بِہٰدِی الۡعُمۡیِ عَنۡ ضَلٰلَتِہِمۡ ؕ اِنۡ تُسۡمِعُ اِلَّا مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَہُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thou canst not guide the blind out of their error. Thou canst make only those to hear who believe in Our Signs, for they submit.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً تو اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کی طرف نہیں لا سکتا۔ تُو تو محض ان کو سنا سکتا ہے جو ہمارے نشانات پر ایمان لاتے ہیں اور وہ فرمانبردار ہیں۔