The Holy Quran 27:83 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَاِذَا وَقَعَ الۡقَوۡلُ عَلَیۡہِمۡ اَخۡرَجۡنَا لَہُمۡ دَآبَّۃً مِّنَ الۡاَرۡضِ تُکَلِّمُہُمۡ ۙ اَنَّ النَّاسَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the sentence is passed against them, We shall bring forth for them a germ out of the earth, which shall wound them because people did not believe in Our Signs.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ان پر فرمان صادق آ جائے گا تو ہم ان کے لئے سطح زمین میں سے ایک جاندار نکالیں گے جو ان کو کاٹے گا (اس وجہ سے) کہ لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں لاتے تھے۔