The Holy Quran 27:85 – An-Naml (النَّمْلِ)

حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡ قَالَ اَکَذَّبۡتُمۡ بِاٰیٰتِیۡ وَلَمۡ تُحِیۡطُوۡا بِہَا عِلۡمًا اَمَّاذَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Till, when they come, He will say, ‘Did you reject My Signs, while you did not embrace them in your knowledge? Or what was it that you were doing?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہاں تک کہ جب وہ (اللہ کے حضور) آجائیں گے وہ کہے گا کیا تم نے میری آیات کو جھٹلا دیا تھا جبکہ تم اُن کا بطور علم احاطہ نہیں کر سکے تھے ؟ یا پھر اور کیا تھا جو تم کرتے رہے ہو۔