The Holy Quran 27:87 – An-Naml (النَّمْلِ)
اَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّا جَعَلۡنَا الَّیۡلَ لِیَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَالنَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Have they not seen that We have made the night that they may rest therein, and the day sight-giving? In that verily are Signs for a people who believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس میں آرام پائیں اور دن کو روشن کرنے والا بنایا۔ یقیناً اس میں ایمان لانے والے لوگوں کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔