The Holy Quran 27:88 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَیَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَفَزِعَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰہُ ؕ وَکُلٌّ اَتَوۡہُ دٰخِرِیۡنَ ﴿۸۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And on the day when the trumpet will be blown, whoever is in the heavens and whoever is in the earth will be struck with terror, save him whom Allah pleases. And all shall come unto Him, humbled.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جس دن بگل میں پھونکا جائے گا تو جو بھی آسمانوں میں ہے اور جو بھی زمین میں ہے خوف سے بے چین ہو جائے گا سوائے اس کے جِسے اللہ چاہے۔ اور سب اس کے حضور عاجزانہ حاضر ہوں گے۔