The Holy Quran 27:93 – An-Naml (النَّمْلِ)

وَاَنۡ اَتۡلُوَا الۡقُرۡاٰنَ ۚ فَمَنِ اہۡتَدٰی فَاِنَّمَا یَہۡتَدِیۡ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَمَنۡ ضَلَّ فَقُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And to recite the Qur’an.’ So whoever follows guidance, follows it only for the good of his own soul; and as to him who goes astray, say, ‘I am only a warner.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہ کہ میں قرآن کی تلاوت کروں۔ پس جس نے ہدایت پائی تو وہ اپنی ہی خاطرہدایت پاتا ہے اور جو گمراہ ہوا تو کہہ دے کہ میں تو محض ڈرانے والوں میں سے ہوں۔