The Holy Quran 28:12 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَقَالَتۡ لِاُخۡتِہٖ قُصِّیۡہِ ۫ فَبَصُرَتۡ بِہٖ عَنۡ جُنُبٍ وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And she said to his sister, ‘Follow him up.’ So she observed him from afar; and they knew not of her relationship.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُس (یعنی موسیٰ کی ماں) نے اُس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے جا۔ پس وہ دُور سے اُسے دیکھتی رہی اور انہیں کچھ پتہ نہ تھا۔