The Holy Quran 28:13 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

وَحَرَّمۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَرَاضِعَ مِنۡ قَبۡلُ فَقَالَتۡ ہَلۡ اَدُلُّکُمۡ عَلٰۤی اَہۡلِ بَیۡتٍ یَّکۡفُلُوۡنَہٗ لَکُمۡ وَہُمۡ لَہٗ نٰصِحُوۡنَ ﴿۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We had already ordained that he shall refuse the wet nurses; so she said, ‘Shall I tell you of a household who will bring him up for you and will be his sincere well-wishers?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور پہلے ہی سے ہم نے اُس (یعنی موسیٰ) پر دودھ پلانے والیاں حرام کر دی تھیں۔ پس اُس (کی بہن) نے کہا کہ کیا میں تمہیں ایسے گھر والوں کا پتہ دوں جو تمہارے لئے اس کی پرورش کر سکیں اور وہ اس کے خیرخواہ ہوں؟