The Holy Quran 28:14 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)

فَرَدَدۡنٰہُ اِلٰۤی اُمِّہٖ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَلَا تَحۡزَنَ وَلِتَعۡلَمَ اَنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّلٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thus did We restore him to his mother that her eye might be gladdened and that she might not grieve, and that she might know that the promise of Allah is true. But most of them know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ہم نے اُسے اس کی ماں کی طرف لَوٹا دیا تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہو جائیں اور وہ غم نہ کرے اور تاکہ وہ جان لے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے لیکن اُن میں سے اکثر نہیں جانتے تھے۔