The Holy Quran 28:15 – Al-Qasas (الْقَصَصِ)
وَلَمَّا بَلَغَ اَشُدَّہٗ وَاسۡتَوٰۤی اٰتَیۡنٰہُ حُکۡمًا وَّعِلۡمًا ؕ وَکَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when he reached his age of full strength and attained maturity, We gave him wisdom and knowledge; and thus do We reward those who do good.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب وہ پختگی کی عمر کو پہنچا اور متوازن ہو گیا تو ہم نے اسے حکمت اور علم عطا کیا اور اسی طرح ہم احسان کرنے والوں کو جزا دیتے ہیں۔